گوجرانوالہ:انٹرپول کےذریعے واپس لاٸے گٸے ملزم لقمان عرف ہلاکو کو مخالفین کی فاٸرنگ سے ہلاک،لقمان کوانٹرپول کے ذریعےانڈونیشیا سے گرفتار کر کے گزشتہ روز پاکستان لایا گیا تھاہلاکو قتل، اقدام قتل بھتہ خوری و دیگر درجنوں وارداتوں میں ملوث تھاپولیس آلہ قتل کی برآمدگی کے لیے ہلاکو کو ڈسکہ روڈ وزیر آباد لےجارہی تھی پرانی چونگی ڈسکہ روڈ کے قریب ملزم ہلاکو کے مخالفین نے فائرنگ کر کے ہلاکو کو قتل کر دیاپولیس نے بروقت کاروائی کرکے ملزم اعجاز کو گرفتارکرلیا ملزم اعجاز اور ہلاکو کی آپس میں پرانی دشمنی تھی دیگر ملزمان کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں
0 Comments