رحیم یارخان(ملک ارشدقاسم)رشوت نہ دینے کاگناہ،غریب ساٸل کا بجلی میٹر نہ لگ سکاتفصیلات کے مطابق ملک اکرم قاسم نے میٹر لگوانے کے لیے مورخہ 2019-09-19 کودرخواست دی لاٸن مین وقاص اور لاٸن سپریننڈنٹ تنویر نے میٹر لگانے کے لیے
رشوت طلب کی رشوت نا دینے پر 3 ماہ بعد کہا گیا کے آپ کا میٹر نہیں لگ سکتا ملک اکرم کا کہنا ہے کہ اگر رشوت دے دیتا تو میٹر لگ جاتا میری وزیراعلی وزیراعظم عمران خان، وزیر پانی و بجلی اور ڈپٹی کمشنر علی شہزاد رحیم یارخان سے اپیل ہے کہ ایسے کرپٹ افسران کو فوری طور پر برطرف کیا جائے تاکہ کوئی ایمان دار آفیسر آئے اور عوام ایسے رشوت خوروں سے بچ جائے

0 Comments