Ticker

6/recent/ticker-posts

کلرکہار:قتل کی لرزہ خیز واردات سکول جانے والے بہن بھائی کو نامعلوم افرادنےفائرنگ کرکےقتل کردیا

Klarkahar: Horrific incident of murder: Siblings going to school were shot dead by unknown persons.

Klarkahar: Horrific incident of murder: Siblings going to school were shot dead by unknown persons.
کلرکہار: کلرکہار جھیل کنارے قتل کی لرزہ خیز واردات سکول جانے والے بہن بھائی کو نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے قتل کردیانویں کلاس کا طالبعلم پندرہ سالہ بھائی راجہ شمائل اپنی بہن منزہ مریم جو کہ سیکنڈ ایئر کی طالبہ تھی کو سکول چھوڑنےجارہاتھا کہ نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے قتل کر دیا,اطلاع ملتے ہی تھانہ کلرکہار کے ایس ایچ او مع نفری موقع پر پہنچ گٸے دونوں جاں بحق بہن بھائی کو پوسٹ مارٹم کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا گیادونوں کا تعلق ڈنڈوت گاؤں سے ہےوالد روزگار کے سلسلہ میں کلرکہار رہائش پذیر ہے

یہ بھی پڑھیں : نورپورتھل.گورنمنٹ ڈگری کالج نورپورتھل میں سالانہ سپورٹس گالا کی تقریب تقسیم انعامات کا انعقاد

Post a Comment

0 Comments

click Here

Recent