Ticker

6/recent/ticker-posts

لاہور:یواین اوڈی سی اورآٸی این ایل جیسےاداروں نےفنڈنگ اور آلات کی دستیابی کو یقینی بنایا ہے،صوباٸی وزیرجیل خانہ جات پنجاب

Lahore: Institutions like UNODC and INL have ensured availability of funding and equipment, says Punjab Minister for Prisons.

Lahore: Institutions like UNODC and INL have ensured availability of funding and equipment, says Punjab Minister for Prisons.
لاہور(جاویدراہی)پرل کانٹی نینٹل ہوٹل میں اقوام متحدہ کے آفس برائے انسداد منشیات و جرائم(یو این او ڈی سی)اور بیورو آف انٹرنیشنل نارکوٹکس اینڈ لا انفورسمنٹ(آئی این ایل)کے تعاون سے قائم کئے جانے والے جیل مینجمنٹ انفارمیشن سسٹم کا آج باضابطہ کنٹرول محکمہ جیل خانہ جات پنجاب کے حوالے کرنے کی تقریب کا انعقادکیاگیاصوباٸی وزیر جیل خانہ جات نےاس اقدام کاخیر مقدم کیااس پروگرام کو جیل کے انتظامی عمل کے حوالے سے ایک اہم سنگ میل قرار دیااس اقدام سے پنجاب کی تمام جیلیں ایک دوسرے سے منسلک ہو جائیں گییو این او ڈی سی اورآئی این ایلجیسے اداروں نے فنڈنگ اور آلات کی دستیابی کو یقینی بنایاان اداروں نے پنجاب کی جیلوں کے عملے پر مشتمل 200سے زائد ماسٹر ٹرینرز کو سافٹ ویئر سے متعلقہ تربیتی بھی فراہم کی ہےمقصد پنجاب بھر کی جیلوں کو ایک مرکزی نظام سے منسلک کرنا ہےتقریب میںآئی این ایل کی نمائندہ متحرمہ لارن اے میلنگ،ایڈیشنل چیف سیکرٹری محکمہ داخلہ پنجاب مومن علی آغا،آئی جی جیل خانہ جات پنجاب مرزا شاہد سلیم بیگ، آئی جی جیل خانہ جات سندھ نصرت حسین منگن،آئی جی جیل خانہ جات خیبرپختونخواہ مسعود الرحمان،آئی جی جیل خانہ جات بلوچستان ملک محمد یوسف اور آزاد کشمیر کے آئی جی جیل خانہ جات ایڈیشنل سیکرٹری داخلہ مسعود الرحمان نے بھی شرکت کی۔

یہ بھی پڑھیں : کلرکہار:قتل کی لرزہ خیز واردات سکول جانے والے بہن بھائی کو نامعلوم افرادنےفائرنگ کرکےقتل کردیا

Post a Comment

0 Comments

click Here

Recent