Ticker

6/recent/ticker-posts

ایڈیشنل سیشن جج چکوال احمدکامران بٹ کاڈسٹرکٹ جیل جہلم کادورہ،قیدیوں کودی جانے والی سہولیات پراطمینان کا اظہار

Additional Sessions Judge Chakwal Ahmad Kamran visited Butt District Jail Jhelum and expressed satisfaction over the facilities provided to the inmates.

لاہور(جاویدراہی)ایڈیشنل سیشن جج چکوال احمد کامران بٹ نے آج ڈسٹرکٹ جیل جہلم کی انسپکشن کی سپرنٹنڈنٹ ڈسٹرکٹ جیل جہلم منشا سندھو بھی اس موقع پر موجود تھےسیشن جج نے خواتین وارڈ اور دوسری بیرکس کا دورہ کیا اور اسیران کے مسائل سنےکسی قیدی کی جانب سے جیل انتظامیہ کے خلاف کوئی شکایت نہ کی گئی انہوں نے مرد قیدیوں کو دی جانے والے تعلیمی سنٹر کا بھی وزٹ کیااحمد کامران بٹ نے جیل کے ہسپتال میں قیدی مریضوں کی خیریت دریافت کی انہوں نے جیل میں قیدیوں کو دی جانے والی سہولیات پر اطمینان کا اظہار کیا

Post a Comment

0 Comments

click Here

Recent