رحیم یارخان(محمدخرم لغاری)مسٹر جسٹس مامون الرشید چیف جسٹس لاہور کورٹ لاہور سے ممبر پنجاب بار کونسل سردار عبدالباسط خان بلوچ ایڈوکیٹ کی قیادت میں صدر ڈسٹرکٹ بار رائے مظہر حسین کھرل،جنرل سیکرٹری غوث خان کورائی ڈسٹرکٹ بار رحیم یار خان کی ملاقات ہوئی اس موقع پر لاہور ہائی کورٹ بار کے صدر حفیظ رحمان چودھری و جنرل سیکرٹری فیاض رانجھا، ممبر ڈسٹرکٹ بار چوہدری عدنان اشرف مہاندرہ ایڈوکیٹ بھی موجود تھے جس میں صدر بار رائے مظھر حسین کھرل نے جوڈیشل کمپلیکس میں اراضی مسجد اور بار لائبریری کو اپ ڈیٹ کرنے کا مطالبہ کیا جس پر چیف جسٹس مامون الرشید نے مسجد، لاٸبریری کی تکمیل کے علاوہ دیگر مسائل کے حل کی بھی یقین دہانی کرائی اس موقع پر صدر ڈسٹرکٹ بار نے بار اور بینچ کے درمیان خوشگوار ماحول برقرار رکھنے کے عزم کا اظہار کیا۔
0 Comments