Announcing a 60-day reduction in prison sentences
لاہور(جاویدراہی)وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار کی ہدایت کے مطابق،آئی جی جیل خانہ جات پنجاب مرزا شاہد سلیم بیگ نےپنجاب کی جیلوں میں حفاظتی اقدام کے طور پر قیدیوں کو کرونا وائرس جیسی موذی بیماری سے بچانے کے لیے انکی سزا میں 60دن کی معافی کا اعلان کیا ہےجس سے جیلوں میں مقید قیدیوں کی زیادہ تعداد کو کم کرنے میں بھی مدد ملے گی سزا میں کمی پاکستان پرزن رولز 1978کے رول 216 کے تحت فوری نافذ العمل ہوگی۔
0 Comments