Ticker

6/recent/ticker-posts

تھلی چوک،چوک بہادرپور،غریب شاہ پل تک روڈکےدرمیان لگےبلاک عوام کےلئےوبال جان بن گئے

Blocks between Thali Chowk, Chowk Bahadurpur, Gharib Shah Bridge to the road became a nightmare for the people.

رحیم یارخان(راناعاصم خالد)تھلی چوک اورچوک بہادرپورسے غریب شاہ پل تک روڈ  کے درمیان لگے بلاک عوام کے لئے وبال جان بن گئے ان کی وجہ سے آے روزحادثات ہونے لگےہماری ڈی سی علی شہزاد رحیم یار خان سے گذارش ہے کہ روڈ کے درمیان لگے بلاکس کو پینٹ کروایا جائے یا ان بلاکس کو ختم کر کے روڈ کو کشادہ کر دیا جائے ۔

Post a Comment

0 Comments

click Here

Recent