Ticker

6/recent/ticker-posts

درخت پرلٹکتی ہوئی لاش برآمد قتل یاخود کشی وجہ سامنےنہ آسکی،پولیس

The body was found hanging from a tree. No motive has been identified for the killings

The body was found hanging from a tree. No motive has been identified for the killings
رحیم یارخان(محمدخرم لغاری)تھانہ آباد پور حدود میں درخت پر لٹکتی ہوئی لاش برآمد ہوئی ہے لاش کی شناخت حامد محمود نامی 22 سالہ نوجوان کی ہوئی نوجوان کے ساتھ ایک بیگ بھی موجود ہے پولیس کے مطابق حامد محمود کے ماں باپ فوت ہو گئے ہیں ایک بہن ہے جو کراچی رہتی ہےنوجوان کی لٹکتی ہوئی لاش کی اطلاع پر تھانہ آباد پولیس موقع پر پہنچ گئی پولیس ارد گرد کے علاقے معائنہ کیا لیکن کوئی سراغ نہ مل سکا

یہ بھی پڑھیں : پولیس کو10لاکھ کی ڈکیتی کی واردت کی غلط اطلاع دینےوالاشخص گرفتار

Post a Comment

0 Comments

click Here

Recent