Ticker

6/recent/ticker-posts

خلیل الرحمان قمر اور ماروی سرمد

Khalil-ur-Rehman Qamar and Marvi Sarmad

 تحریر،یوسف تھہیم

اسلام کے مطابق اور میری نظر میں عورت قابل احترام ہےہر وہ عورت جو باحیا اور باکردار ہو اور اپنی زندگی کو اسلام کے سنہری اصولوں کے مطابق گزار رہی ہو اسکو میں سلام پیش کرتا ہوں مذہب اسلام میں عورت کو ایک خاص اہمیت حاصل ہے عورت کو جائیدار میں باپ اور شوہر کی جانب سے حقوق ، شوہر کی جانب سے بیوی کے حقوق ، بھائی کے جانب سے بہن کے حقوق ، باپ کی جانب سے بیٹی کے حقوق ہر رشتے  سے عورت کو خاص مقام اور اہمیت حاصل ہےایک غیرت مند مرد کبھی بھی اپنی ماں،بہن،بیوی اور بیٹی کو اس بات کی اجازت نہیں دے گا کہ وہ اس مہم میں حصہ لے "میرا جسم میری مرضی" اور یہ اسلام کے مطابق بھی درست نہیں کہ کوئی ماروی سرمد جیسی عورت اسلامی ملک میں نام نہاد لبرل اور اسلام دشمن این جی اوز کے ٹکوں پر پلتے ہوئے لبرل عورتوں کی ترجمانی کرتے ہوئے  کہے کہ "میرا جسم میری مرضی ، میں جس سے چاہوں تعلقات رکھوں ، اپنے شوہر کو ملوں یا کسی دوسرے مرد کو ، میں اپنے شوہر کے بچے پیدا کروں یا کسی دوسرے مرد کے تو ایسی لبرل خواتین پر بقول خلیل الرحمان قمر جو لوگ ایسی خواتین کی مدح سرائی میں پیش پیش ہیں انکے علم میں ہونا چاہئیے کہ اسلام نے اسلام دشمن عناصر کے خلاف آپ سرکار ؐ کی سربراہی مں جنگیں لڑیں اسلام میں محرم اور غیر محرم کا تصور پایا جاتا یےاسلام میں زناء کی بجائے نکاح پر زور دیا جاتا ہے بلکہ زانی مرد و عورت کو اسلامی قوانین میں سنگسار کرنے کی سزا ہےروز آخرت ہم اللہ کے حضور اس منہ سے پیش ہوں گے؟کہ ہم اسلام دشمن عناصر اور انکی پالتو خواتین کو لبرلزم اور فحاشی میں انکو برا کہنے کی بجائے سپورٹ کرتے رہے؟ماروی سرمد جیسی گٹھیا خواتین معاشرے پر بدنما دھبہ ہیں برائے کرم برے کو برا کہیں خدانخواستہ کل کو آپ کی ماں ،بہن،بیوی یا بیٹی اس مہم کا شکار ہو اور اسلام کے مطابق اسکو ہاتھ ،زبان یا دل سے روکیں یا برا سمجھیں خلیل الرحمان قمر صاحب  کو سلیوٹ پیش کرتا ہوں کہ انہوں نے "میرا جسم میری مرضی" والوں کو ننگا کردیا

یہ بھی پڑھیں : ریاست مدینہ میں میراجسم میری مرضی کانعرہ لگانےوالے اسلام سےبغاوت کررہےہیں،علامہ حسین احمد سعیدی

Khalil-ur-Rehman Qamar and Marvi Sarmad

Post a Comment

0 Comments

click Here

Recent