Ticker

6/recent/ticker-posts

ریاست مدینہ میں میراجسم میری مرضی کانعرہ لگانےوالے اسلام سےبغاوت کررہےہیں،علامہ حسین احمد سعیدی

In the state of Madinah, my body is rebelling against Islam with the slogan of my will, Allama Hussain Ahmad Saeedi

رحیم یارخان(محمدخرم لغاری)پاکستان علما و مشائخ کونسل کے سربراہ علامہ حسین احمد سعیدی نے کہا ہے کہ ریاست مدینہ میں میرا جسم میری مرضی کا نعرہ لگانے والے اسلام سے بغاوت کر رہےہیں مرتکب لوگوں کو گرفتار کرکےاسلامی تعلیمات کے مطابق کوڑے مارے جائیں شریعت کورٹ کے جسٹس از خود نوٹس لیں اسلام کے نام پر بننے والے ملک اسلامی جمہوریہ پاکستان میں اس قسم کی بے حیائی اور لادینیت معاشرے کو تابع کرنے کی گہری سازش ہےحکمران نام نہاد آزادی اظہار رائے کے نام پر غیر اسلامی سوچ اور غلط رویوں کو ہرگز پروموٹ نہ کریں ہماری نوجوان نسل کو گمراہ کیا جا رہا ہے علما کرام اور مشائخ عظام خاموشی کا جمود توڑ کر ایسی حرکتوں کی روک تھام میں اپنا کردار ادا کریں

Post a Comment

0 Comments

click Here

Recent