Ticker

6/recent/ticker-posts

دیپالپور چوری کی واردات قرآن حکیم کا معجزہ

Depalpur Theft Incident Miracle of Quran Hakim

دیپالپور(جاویدراہی)چوری کی انوکھی واردات نامعلوم چوروں نے محنت کش کے گھر کو نذر آتش کر دیا قرآن کا نسخہ معجزانہ طور پر محفوظ رہا پولیس ذراٸع کےمطابق قصبہ حجرہ شاہ مقیم کا محنت کش محمد اکرم گھر کو تالا لگا کر فوتیدگی پر گیا ہوا تھادرمیانی شب گھر میں نامعلوم چور داخل ہوےاور تالے توڑ کر قیمتی گھریلو سامان طلائی زیورات و رقم چوری کر لی چوروں نے واردات کو غلط رنگ دینے کی خاطر گھر کو آگ لگا کر رفوچکر ہو گئےآتش زدگی سے محنت کش کا گھر جل کر خاکستر ہو گیامعجزانہ طور پر قرآن حکیم کا نسخہ مکمل طور پر محفوظ رہا واقعہ کی اطلاع جنگل کی آگ کی طرح علاقہ میں پھیل گٸی لوگ جوق در جوق قرآنی نسخہ کو بحفاظت دیکھ کر اسے اللہ کا معجزہ قرار دیتے رہے ایک غیر مسلم شخص کو پولیس نے مشکوک جان کر گرفتار کر لیا

یہ بھی پڑھیں : بھارت اورکشمیری مسلمانوں پرمظالم پرتشویش ہے،مولانا عبدالغفورحیدری،مفتی نعمان حسن لدھیانوی

Post a Comment

0 Comments

click Here

Recent