Ticker

6/recent/ticker-posts

جعلی شیمپو تیار کرنے والی منی فیکٹری پکڑ لی گئی

Money factory manufacturing fake shampoo seized

اوکاڑہ(امجدحسین)سپیشل برانچ کی نشان دہی پر شوکت آباد موڑ پر سپیشل مجسٹریٹ کی کاروائی کرتے ہوے جعلی شیمپو تیار کرنے والی منی فیکٹری پکڑ لی گئی عمران نامی شخص کی ہے جو گجر ٹریڈرز کے نام سے کام کررہا تھا چھاپے کے دوران جعلی شیمپو کی تیار 2000 بوتلیں کیمکیلز اور شیمپو تیار کرنے والا سامان پکڑ لیا گیاملزمان مشہور برانڈ کی بوتلوں میں جعلی شیمپو بھر رہے تھے ملزم کے خلاف کاروائی شروع کردی گٸی

یہ بھی پڑھیں : کروناواٸرس کی عوام میں آگاہی کےلیے فنکار بھی اپنی جدوجہد جاری رکھے ہوے ہیں

Post a Comment

0 Comments

click Here

Recent