Ticker

6/recent/ticker-posts

سینئر سپرنٹنڈنٹ محمد اکبر میکن کی الوداعی تقریب میں آئی جی جیل خانہ مرزا شاہد سلیم بیگ کی شرکت

IG Jail Mirza Shahid Saleem Baig attends farewell ceremony of Senior Superintendent Muhammad Akbar Mekan



لاہور(جاویدراہی)جیل خانہ جات پنجاب مرزا شاہد سلیم بیگ نے محکمے کے لیے ان کی خدمات کو سراہا اور انھیں پھولوں کا گلدستہ پیش کیا۔سینئر سپرنٹنڈنٹ محمد اکبر میکن نے انکی الوداعی تقریب میں شرکت پر آئی جی جیل خانہ مرزا شاہد سلیم بیگ اور محکمے کے تمام افسران کا شکریہ ادا کیا۔ڈی آئی جی جیل خانہ جات ملک مبشر احمد خان،ڈی آئی جی قاضی محمد اسلم اور ڈی آئی جی طارق بابر کے علاوہ محکمے کے اعلی افسران بھی اس موقع پر موجود تھے۔

یہ بھی پڑھیں : نورپورتھل.دی سپرٹ سکول کیمپس کی سالانہ تقریب تقسیم انعامات کا انعقاد

Post a Comment

0 Comments

click Here

Recent