Ticker

6/recent/ticker-posts

فیصل آباد: کمشنر عشرت حسین آرپی او راجہ رفعت مختار کا سنٹرل جیل کادورہ،کروناواٸرس بارے انتظامات کا جاٸزہ لیا

Faisalabad: Commissioner Ishrat Hussain RPO Raja Rifat Mukhtar visits Central Jail, reviews arrangements for cronies

فیصل آباد(نیشن آف پاکستان نیوز آن لائن، جاویدراہی)کمشنر فیصل آباد عشرت حسین اور ریجنل پولیس آفیسر فیصل آباد راجہ رفعت مختار نے کورونا وائرس کے لیے کئے جانے والے انتظامات کا جائزہ لینے کے لیے آج سنٹرل جیل فیصل آبادکا اچانک دورہ کیاسپرنٹنڈنٹ سنٹرل جیل فیصل آباد نور حسن بگھیلا بھی اس موقع پر موجود تھےکمشنر اور ریجنل پولیس آفیسر فیصل آبادنے جیل ہذا میں محکمہ داخلہ پنجاب کی جانب سے کورونا وائرس سے بچاؤ وتدراک کے لیے جاری کی گئی ہدایات پر عملدرآمد اوراس ضمن میں کئے جانے والے انتظامات پر اطمینان کا اظہار کیاانھوں نے کورونا وائرس سے آگاہی کے لیے جیل کے نوٹس بورڈ پر آویزاں کئے گئے بینرز اوراسیران ملازمین کے لیے ہاتھ صاف کرنے کے لیے کئے گئے انتظامات ، جیل میں داخلے کے وقت تمام اسیران و ملازمین کا تھرمل گنیز سے ٹمپریچر چیک کرنے اور ہاتھ سینٹزز سے صاف کرنے کے عمل کا بھی جائزہ لیا۔عشرت حسین اور راجہ رفعت مختار نے جیل سے متصل تمام بلڈنگز میں صفائی و ستھرائی کے لیے کۓ جانے والے اقدامات کو سراہا۔

یہ بھی پڑھیں : اوکاڑہ یونیورسٹی انتظامیہ نے ڈیلی ویجز ملازمین کی تنخوائیں جاری کردیں لاک ڈاون کے دوران یہ اقدام قابل تحسین ہے، اکیڈمک اسٹاف ایسوسی ایشن

Faisalabad: Commissioner Ishrat Hussain RPO Raja Rifat Mukhtar visits Central Jail, reviews arrangements for cronies

Post a Comment

0 Comments

click Here

Recent