Ticker

6/recent/ticker-posts

جسم کے لیے متوازن غذا اور موسیقی کے لیے مناسب ریاضیت ضروری ہے،گلوکاراجمل ساجد

A balanced diet for the body and proper math is essential for music, says singer Ajmal Sajid

رحیم یارخان(محمدخرم لغاری)گلوکار اجمل ساجد نے کہا ہے کہ سرائیکی اجرک کی پذیرائی اور مقبولیت کو دیکھ کر یقینا دل خوش ہوتا ہےسرائیکی موسیقی کا سفر ترقی کی جانب رواں دواں ہے گلوکاروں اور فنکاروں کو دنیا کا مقابلہ کرنے کے لیے جدت اور نوجوان نسل کی ڈیمانڈ اور پسند کو سامنے رکھ کر آگے بڑھنا ہوگا
A balanced diet for the body and proper math is essential for music, says singer Ajmal Sajid
بیرونی ثقافتی یلغار اور شوبز کے ذریعے جاری نفسیاتی جنگ کا مقابلہ پڑھے لکھے شاعر اور پڑھے لکھے فنکار ہی کر سکتے ہیں ایک سوال کے جواب میں اجمل ساجد نے کہا کہ جسم کے لیے متوازن غذا اور موسیقی کے لیے مناسب ریاضیت ضروری ہے اس موقع پر موجود ماڈل حرا نے کہا کہ گلوکار کی آواز کے ساتھ ساتھ ویڈیو کے لیے لوکیشن اور ماڈل کا چناؤ بھی بڑی اہمیت رکھتا ہےکیونکہ لوگ صرف سن نہیں دیکھ بھی رہے ہوتے ہیں

یہ بھی پڑھیں : باغبان پھپھوندی،سفیدپاٶڈری اوربٹورپرکڑی نظررکھیں،کسان رہنما،جام ایم ڈی گانگا

Post a Comment

0 Comments

click Here

Recent