Ticker

6/recent/ticker-posts

سرائیکی فلموں کےکامیڈین اداکارشیداربڑی کی والدہ انتقال کرگئیں

The mother of Seraiki film comedian Shedarbari has passed away

رحیم یارخان(محمدخرم لغاری)سرائیکی فلموں کے کامیڈین اداکار شیدا ربڑی کی والدہ انتقال کرگئیں ان کی نماز جنازہ بابا غریب شاہ رحیم یارخان میں ادا کی گئی جس میں مختلف طبقہ فکر سے تعلق رکھنے والے کثیر لوگوں نے شرکت کی دریں اثنا گانگا ادبی اکیڈمی کے چیئرمین جام ایم ڈی گانگا، گلوکار رفیق ساحل،اداکار رازق ڈرگھ، مولائی شیخ،ایم صدیق اجن،اکرم نظامی،توفیق چودھری اداکارہ سنبل شہزادی،عاٸشہ خان شموروہی دی رانی و دیگر نے شیدا ربڑی سے ان کی والدہ کے انتقال پر اظہار تعزیت کیا ہے فلم ڈائریکٹر جام مشیر عاصی نے سوگ میں اپنی فلم  لاڈلی کی شوٹنگ تین دن کے لیے ملتوی کر دی ہے

یہ بھی پڑھیں : رحیم یارخان میں موجود مندروں کی رونقیں مکمل بحال ہوگئیں

یہ بھی پڑھیں : رحیم یارخان: ایران سےآئے زائرین میں کورونا وائرس کی کوئی علامات موجودنہیں،ڈپٹی کمشنرعلی شہزاد

Post a Comment

0 Comments

click Here

Recent