Ticker

6/recent/ticker-posts

وطن عزیزمختلف زبانوں اورمختلف ثقافتوں کاخوبصورت گلدستہ ہے،گلوکارہ راحت ملتانیکر،جام ایم ڈی گانگا

Homeland is a beautiful bouquet of different languages and different cultures: Singer Rahat Multanikar, Jam MD Ganga

رحیم یارخان(محمدخرم لغاری)نامور گلوکارہ راحت ملتانیکر نے جام ایم ڈی گانگا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ تہذیب و ثقافت کا انسانی معاشرے، انسان کے کردار اور زندگی پر بڑا گہرا اثر ہوتا ہےسرائیکی زبان اور ثقافت صدیوں پرانی ہے عوام کے دلوں میں اگنے والی اور ذہنوں میں پرورش پانے والی کسی چیز کو کسی طرح بھی ختم نہیں کیا جا سکتا سرائیکی موسیقی بھی سرائیکی ثقافت کا ایک اہم حصہ ہے لوک گیت ہوں یا عارفانہ کلام عوام بڑی چاہت سے سنتے چلے آ رہے ہیں سرائیکی اجرک ڈے کا ثقافتی تہوار یقینا سانجھ اور محبتوں کا تہوار ہےاسے زیادہ سے زیادہ مل جل کر منایا جائے.ظہور احمد دھریجہ سرائیکی وسیب کا سفیر اور وکیل ہے. اپنی دھرتی اور اپنے دیس سے محبت کیجئے اس کے سبھی رنگ دلکش اور پیارے ہیں وطن عزیز مختلف زبانوں اور مختلف ثقافتوں کا خوبصورت گلدستہ ہےجب سبھی ملتے ہیںتو پھر پاکستانی ثقافت تشکیل پاتی ہےجام ایم ڈی گانگا نے کہا کہ باہمی احترام امن اور محبت کا دروازہ ہے

Post a Comment

0 Comments

click Here

Recent