Ticker

6/recent/ticker-posts

میرپورماتھیلو: ایف ایف سی انتظامیہ کی طرف سےاٹھاٸیس سوغریب خاندانوں میں راشن تقیسم کیاگیا

Mirpur Mathelo: Ration distributed to 28 poor families by FFC administration

میرپورماتھیلو(عرفان قریشی)ایف ایف سی انتظامیہ کی طرف سےاٹھاٸیس سو غریب خاندانوں میں راشن تقیسم کیاگیا تفصیل کے مطابق میرپورماتھیلو میں فوجی فرٹیلاٸزر کمپنی کی جانب سے ابراھیم کیانی،کرنل سعید صغیرحیدر نے میڈیا کو بتایا کہ سندھ حکومت اور ڈپٹی کمشنر گھوٹکی خالد سلیم کی ہدایت پراٹھاٸیس سو غریب خاندان میں ایک مہینے کا راشن تقسیم کیا گیاہے جس میں ضروریات زندگی کا تمام سامان موجود ہےانہوں نے کہا کہ اس سلسلے میں ہم نے نادرہ کی بھی مدد لی ہے تاکہ مستحق لوگوں تک راشن پہنچ سکے کرنل سعیدصغیرحیدر نے مزید کہا کہ کرونا واٸرس سے متاثرہ مریضوں کے لیے پہلے مرحلے پر چالیس بیڈ کا انتظام کیا گیاتھا مگر اب دوسو بیڈ کاانتظام کردیا ہے

یہ بھی پڑھیں : کسان شوگر مافیا کا کھاج اور ملک پر راج کیوں؟

Post a Comment

0 Comments

click Here

Recent