Who is the killer of the oppressed Rani Bibi?
تحریرابوبکرجتوٸی
ڈاکٹر امجد فاروق ڈرگ انسپکٹر خانپور کی مجرمانہ غفلت ایک معصوم کی جان نگل گئی بستی کمہاراں میں عبدالحمید نامی اتاٸی ڈاکٹر نے موت کا دھندہ عرصہ دراز سے شروع کر رکھا ہے اور اب تک یہ ظالم پیسے کے لالچ میں کئی قیمتی زندگیاں ختم کر چکا ہے یہ معصوم بھی کسی ماں کی رانی تھی جسے امجد فاروق جیسے لالچی اور بے حس انسان کی لالچ نے نگل لیا ایک دفعہ نہیں کئی مرتبہ ظالم ڈرگ انسپکٹر کو اس قصائی کی میڈیا نے نشاندہی کی مگر بھاری منتھلی اور ڈرگ انسپکٹر کی مقرر کردہ ادویات بیچنے کی وجہ سے عبدالحمید قصائی کو انسانی جانوں سے کھل کر کھیلنے کا موقع دیا گیا میرا ایک سوال جب یہ قصائ عبدالحمید پہلے بھی بہت سے مریض اتاٸیت کی بھینٹ چڑھا چکا ہے تو پھر ایسی کونسی ظالمانہ طاقت ہے جو اس کو سزا سے بچانے کے ساتھ ساتھ دوبارہ اسکا قصائی خانہ بھی کھولنے کی اجازت دے دیتی ہے ڈرگ انسپکٹر کو میڈیا نے بارہا نشاندہی کی مگر یہ ظالم صرف پیسے کو سب کچھ مان کر جواب دیتا ہے کہ عبدالحمید قصائی کا قصاب خانہ بند نہیں ہو سکتا ڈرگ انسپکٹر کا کہنا ہے کہ عبدالحمید قصائی کا رابطہ ھیلتھ آفیسر سے لے کر ڈی سی رحیم یارخان تک ہے اور یہی بات یہ قصائ بھی بار بار کہتا ہے کہ میرے ہاتھ بہت لمبے ہیں
یہ بھی پڑھیں : ڈیرہ مراد جمالی خودکشی نہ سہی اقدام خود کشی ہی کرلی
خدا کا خوف نہیں یا ڈرگ انسپکٹر کو یہ پتہ نہیں کہ قبر میں دروازہ اور کفن میں جیب نہیں ہوتی لعنت ایسے تمام لوگوں پر جو معصوم جانوں سے کھیل رہے ہیں اور خدا کا عذاب نازل ہو ان پر جو ان کے مدد گار ہیں ڈرگ انسپکٹر امجد فاروق صاحب اس کی جگہ آپکی بہن بیٹی ہوتی تو پھر بھی آپ صرف چند دن کے لیے اس ذبح خانے کو بند کرتے یا پھر ہمیشہ کے لیے اس ظالم قصائی کا مذبح خانہ بند کر دیتے
0 Comments