Ticker

6/recent/ticker-posts

صادق آباد: رنجش کی بناءپر ایک شخص نے چاربچوں پرتیزاب پھینک دیا

صادق آباد(ملک ارشدقاسم) حق ٹاون میں ایک شخص نے چاربچوں پر تیزاب پھینک دیا ترجمان ریسکیو 1122 کےمطابق تیزاب سے چار بچے زخمی ہوگٸے جنہیں ریسکیو اہلکاروں نے ابتدائی طبی امداد دیتے ہوئے متاثرہ بچوں کو سول ہسپتال شفٹ کردیاتیزاب پھینکے جانے کی وجہ ایک ہفتہ پہلے بچوں کی آپس لڑائی بتاٸی جاتی بقول زخمی بچے(حسنین عمر14سال)کہ ہمارے ہمساٸے نے تیزاب پھینکا ہےتیزاب سے متاثرہ بچوں کے نام حسین ولد ریاض عمر 14 سال،مارب ولد منظور 12 سال،معیزاسلم ولد ولد خالد  6 سال،احسن اسلم ولد احمد عمر 22 سال ہے جبکہ دوسری طرف ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر منتظر مہدی نے سوشل میڈیا پر خبر کے واٸرل ہوتے ہی سخت ایکشن لے لیا اور تھانہ سٹی صادق آباد کو فوری ملزم گرفتار کرنے کی ہدایت کی پولیس نے بروقت کارواٸی کرتے ہوے اسامہ نامی ملزم کو گرفتار کرکے ملزم کی نشاندہی پر تیزاب کا کین برآمد بھی کرلیا ورثاء نے مبینہ طور پر الزام لگاتے ہوے کہا کہ معلم بچوں کو ہراساں کرتا تھا تھانہ سٹی صادق آباد پولیس ملزم کےخلاف مقدمہ درج کرلیا
Sadiqabad: Out of resentment, a man threw acid on four children

یہ بھی پڑھیں : راولپنڈی:لڑکی نےلڑکی سےشادی کرلی

Sadiqabad: Out of resentment, a man threw acid on four children

Post a Comment

0 Comments

click Here

Recent