DIG Jail Rawalpindi Region Malik Shaukat Feroze's surprise visit to District Jail Gujarat
لاہور(جاویدراہی)ڈی آئی جی جیل راولپنڈی ریجن ملک شوکت فیروز نے آج ڈسٹرکٹ جیل گجرات کا دورہ کیا۔انہوں نےاندرونی وبیرونی سیکورٹی کا جائزہ لیااوراسیران سے ان کے مسائل کے بارے میں دریافت کیا ڈی آئی جی جیل راولپنڈی ریجن نےجیل میں تعینات ہونے والی نئی انتظامیہ کا اچھا کام کرنے کے جذبہ کو سراہا اور سپرنٹنڈنٹ اور ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ کے ساتھ جیل کے انتظام وانصرم کے حوالے سے اہم معاملات پر بات چیت کی سپرنٹنڈنٹ جیل ملک لیاقت بھی اس موقع پر موجود تھے۔
0 Comments