Ticker

6/recent/ticker-posts

اوکاڑہ:جواری فرارپولیس کی دوڑیں

Okara: Gambler escapes police races

اوکاڑہ (جاویدراہی)انسداد قماری بازی کی مہم کے دوران تین جواریوں کوگرفتارکرلیا گیا تین فرار ہوگئے جن کی گرفتاری کے لئے پولیس نے چھاپے مارنا شروع کردئے ہیں تفصیلات کے مطابق پولیس تھانہ حویلی لکھا نے نواحی چک1ایس پی چھاپہ مارا جہاں سے پولیس نے بختیار احمد، محمد یٰسین اور غلام فرید کو جواء کھیلتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتارکرلیا پولیس نے تاش اور جواء پر لگی رقم برآمد کرلی گئی پولیس نے تین مفرور ملزمان اشرف، شاہد اور مونا ولد سعی کی گرفتاری کے لئے چھاپے مارنا شروع کر دئے ہیں

Post a Comment

0 Comments

click Here

Recent