Ticker

6/recent/ticker-posts

پنجاب حکومت عیدسےقبل کیاکرنےجارہی ہے؟انتہاٸی تشویشناک خبرآگٸی

What is the Punjab government going to do before Eid? Extremely alarming news

لاہور : پنجاب حکومت نے عید سےپہلے تین روز بازاروں اور شاپنگ مال بند کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ اور اس حوالے سے تجویز وفاقی حکومت کو بھجوا دی گئی ہے۔تفصیلات کے مطابق پنجاب حکومت نے عیدالاضحی سے قبل بازاروں اور شاپنگ مالز کو بند کرنے کی تجویز حکومت کو بھیج دی ہے۔ذرائع کے مطابق پنجاب حکومت نے مذکورہ تجویز عید سے قبل بازاروں میں ممکنہ رش اور کورونا ایس او پیز کومد نظر رکھتے ہوئے ارسال کی ہے تاہم حتمی فیصلہ وفاق مشاورت سے کرے گا،طبی ماہرین کی جانب سے حکومتی تجویز کو سراہا گیا ہے۔

Post a Comment

0 Comments

click Here

Recent