Ticker

6/recent/ticker-posts

اوکاڑہ:غلہ منڈی اوکاڑہ میں واقع کمیشن شاپ میں آگ لگ گئی،ریسکیو کی بروقت کارروائی کر کے آگ پر قابو پالیا،ریسکیو 1122

Okara: Fire broke out in Commission Shop located in Okara Grain Market. Rescue 1122

اوکاڑہ(جاویدراہی)غلہ منڈی اوکاڑہ میں واقع زمیندار کمیشن شاپ میں آگ لگ گئی مالکان کے مطابق آگ شارٹ سرکٹ کی وجہ سے لگی ریسکیو 1122 ایمبولینس اور فائر وہیکل فوری طور پر جائے حادثہ پر پہنچ گئی اور امدادی سرگرمیاں جاری کر دیں ریسکیو ٹیموں نے بروقت اور پیشہ ورانہ کارروائی کر کے آگ پر مکمل قابو پا لیا اور مزید پھیلنے سے روک دیا۔

یہ بھی پڑھیں : اوکاڑہ یونیورسٹی میں تحقیق کےجدیدرجحانات پہ سیمینارکاانعقاد

اوکاڑہ:غلہ منڈی اوکاڑہ میں واقع کمیشن شاپ میں آگ لگ گئی،ریسکیو کی بروقت کارروائی کر کے آگ پر قابو پالیا،ریسکیو 1122

Post a Comment

0 Comments

click Here

Recent