Ticker

6/recent/ticker-posts

قومی وملکی مفادکومدنظررکھ کراپنےاردگرداورگھروں میں پودے لگائیں،منیبہ شاہد

Plant plants around you and in your house keeping in view national interest, says Muneeb Shahid

بھونگ شریف(وکرم دیپال)پاکستان تحریک انصاف کے ضلعی رہنما محترمہ منیبہ شاہد نے 9 اگست ٹائیگر فورس ڈے کو شجر کاری مہم میں شرکت کی جس میں انہوں نے اپنے نام کا پودا لگا کر شجر کاری مہم کی بنیاد رکھی اس موقع پر گفتگو کرتے ہوے کہا وزیر اعظم پاکستان عمران خان کے ویژن کے مطابق آج ملکی تاریخ کی سب سے بڑی شجر کاری مہم کا باقاعدہ آغاز کیا ہے درختوں سے فصلوں اور انسانوں کو تازہ ہوا میسر ہوتی ہے عوام کو چاہیے کہ قومی و ملکی مفاد کو مد نظر رکھ کر اپنے ارد گرد اور گھر درختوں کے پودے لگائیں تاکہ یہ تناور ہو کر ماحول کو صاف ستھرا رکھیں اور سرسبز اور شفاف پاکستان ہو اس موقع پر محترمہ صائمہ طارق مسز امتیاز ارشد اور دیگر بھی موجود تھے

یہ بھی پڑھیں : حکومت سرکاری طورپرفنکاروں کی سرپرستی کرٸے،اشرف دین دشتی خیلوی

قومی وملکی مفادکومدنظررکھ کراپنےاردگرداورگھروں میں پودے لگائیں،منیبہ شاہد

Post a Comment

0 Comments

click Here

Recent