Ticker

6/recent/ticker-posts

پنجاب بھرمیں جعلی زرعی ادویات فروخت کرنےوالے گروہ کاسرغنہ گرفتار

Leader of a group selling counterfeit pesticides across Punjab arrested

اوکاڑہ(کلیم سرور)ساہیوال تھانہ ہڑپہ کے علاقہ میں ڈپٹی ڈائریکٹر زراعت ہارون غنی کا چھاپہ پنجاب بھر میں جعلی زرعی ادویات فروخت کرنے والے گروہ کا سرغنہ گرفتار زمینداروں اور دکانداروں کو جعلی زرعی ادویات کی فروخت ڈھرلے اور بڑی دیدہ دلیری سے جاری رکھنے والا علی رضا عرف چھوٹو کنگ سے بھاری مقدار میں تین کمپنیوں کی جعلی ادویات اور دو سو لیڑ ڈرم سمیت گرفتار کر لیا اور تین عدد جعلی ادویات کے ڈرم برآمد ڈپٹی ڈائریکٹر زراعت ہارون غنی نے تھانہ ہڑپہ میں ایف آئی آر درج کروا دی تفصیلات کے مطابق تھانہ ہڑپہ کی حدود میں ڈپٹی ڈائریکٹر زراعت ہارون غنی کو اطلاع ملی مسمی عابد علی ولد محمد علی نے بتایا کہ ایک شخص جس کا نام علی رضا ولد محمد بوٹا جعلی ادویات لے کر آرہا ہے اور مجھے شک گزرا ہے کہ یہ زرعی ادویات جعلی ہیں اور ان کے اوپر کوئی لیبل نہیں ہے تو میں نے ڈپٹی ڈائریکٹر زراعت ہارون غنی کو فون کیا ڈپٹی ڈائریکٹر نے بروقت ناکہ لگا کر اس سے بھاری مقدار میں جعلی دو نمبر جعلی زرعی ادویات پکڑ لیں اور حوالہ پولیس کر دیا پولیس نے مقدمہ درج کر کے مزید تفتیش کا عمل شروع کر دیا

Post a Comment

0 Comments

click Here

Recent