Ticker

6/recent/ticker-posts

اوکاڑہ یونیورسٹی حکومتی ہدایات کےمطابق تعلیمی سرگرمیوں کےلیےتیار ہے،وائس چانسلرپروفیسرڈاکٹرذکریاذاکر

Okara University is ready for educational activities as per government guidelines, says Vice Chancellor Prof. Dr. Zakir Zakir

اوکاڑہ(جاویدراہی)مستقبل کےتعلیمی اداروں میں آن لائن لرننگ لازمی جزو ہوگا اوکاڑہ یونیورسٹی حکومتی ہدایات کے مطابق تعلیمی سرگرمیاں کھولنے کے لیے تیار ہےاوکاڑہ یونیورسٹی حکومتی ہدایات کے عین مطابق اور کیمپس کلاسز کے ساتھ ساتھ آن لان لرننگ کو جاری رکھتے ہوئے تعلیمی سرگرمیاں بحال کرنے کے لیے بالکل تیار ہے،ان خیالات کا اظہار اوکاڑہ یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر محمد زکریا ذاکر نے اساتذہ کی ایک میٹنگ سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ان کا کہنا تھا کہ کرونا وائرس کا خطرہ ابھی ٹلا نہیں اور نئے حالات میں سماجی فاصلہ،ماسک کا استعمال اور ای لرننگ جیسی چیزیں زندگی کا لازمی حصہ ہوں گی۔

یہ بھی پڑھیں : بلوچستان تمھارانہیں ہم سب کاہے

وائس چانسلر نے لاک ڈاون کے دوران آن لائن کلاسز کو کامیابی سے جاری رکھنے اور طلباء کا سمسٹر ضائع ہونے سے بچانے پراپنی فیکلٹی کو مبارک باد پیش کی اور ان کو ای لرننگ سسٹم کو مزید بہتر بنانے کی ترغیب دی۔ 
پروفیسر زکریا نے طلباء کو حقیقی اور عملی تجربات فراہم کرنے کے لیے یونیورسٹی اور انڈسٹری میں مضبوط روابط قائم کرنے کی ضرورت پہ زور دیا۔ انہوں نے اساتذہ کو زیادہ سے زیادہ تحقیق  اور مقالہ جات شائع کروانے کی ہدایت کی۔ انہوں نے بتایا کہ یہ عالمی سطع پر علم اور تحقیق کے میدان میں بہت جدت آ رہی ہے اور اس صورت حال میں یونیورسٹی اساتذہ اپنی تحقیقی صلاحیتوں کو بہتر بنائے بغیر آگے نہیں جا سکتے۔
UO braces for reopening with Blended Learning
The University of Okara is all set to reopen as per the instructions of the government with blended learning and COVID-19 SOPs, said the Vice Chancellor Prof Dr Muhammad Zakria Zakar while addressing to a meeting of the faculty. 
The VC told that social distancing, wearing of masks, sterilization & sanitization and a mix of online and on-campus classes would be the new normal in the post-COVID reopening of the educational institutions. 
He appreciated his faculty for successfully running the e-learning system during the lockdown period and urged them to improvise this further for future. 
Dr Zakar also stressed the need of building strong linkages between university and industry in order to provide more realistic and practical experience to the students. He advised the teachers to focus on research and publications.

اوکاڑہ یونیورسٹی حکومتی ہدایات کےمطابق تعلیمی سرگرمیوں کےلیےتیار ہے،وائس چانسلرپروفیسرڈاکٹرذکریاذاکر
“This is an era of the globalization of knowledge and scholarship. In order to cope in the international educational regime, every university teacher must focus on scientific competence and scholarly contribution”, said the VC.

Post a Comment

0 Comments

click Here

Recent