Ticker

6/recent/ticker-posts

اوکاڑہ: نشہ کرنےوالوں کاحیرت ناک انکشاف

اوکاڑہ(جاویدراہی)شہر کے پوش علاقے دیپالپور چوک میں قائم تمام میڈیکل اسٹورز پر نشہ آور انجکشن اور ادویات کی فروخت دھڑے سے جاری ہے جس کے باعث دیپالپور چوک اور اس سے ملحقہ علاقے نشئیوں کی عماجگاہ بن چکے ہیں جہاں دیکھا دیکھی بہت سارے نوجوان بے راہ روی کا شکار ہوکر نشہ آور ادویات کا استعمال شروع کرچکے ہیں اور نشے کی ذیادتی کے باعث ماہانہ درجنوں اموات کے باوجود بھی متعلقہ محکمہ صحت مجرمانہ خاموشی اختیار کیے ہوئے ہیں اور ان میڈیکل اسٹورز کے خلاف کوئی بھی قانونی کاروائیناہونے کی وجہ اور نشہ آور ادویات کی باآسانی فراہمی کی وجہ سے کم عمر لڑکے اور لڑکیاں بھی اس بری عادت میں پڑتے جارہے ہیں شہریوں نے اعلی حکام سے مطالبہ کیا ہے مزید جانٸے اس رپورٹ میں

یہ بھی پڑھیں : رحیم یارخان: جمیعت علما اسلام کےزیراہتمام تحفظ ختم نبوت وعظمت ناموس صحابہ ریلی کاانعقاد

Post a Comment

0 Comments

click Here

Recent