Ticker

6/recent/ticker-posts

رحیم یارخان: جمیعت علما اسلام کےزیراہتمام تحفظ ختم نبوت وعظمت ناموس صحابہ ریلی کاانعقاد

Rahim Yar Khan: Under the auspices of Jamiat Ulema-e-Islam

رحیم یارخان(محمد خرم لغاری) جمیعت علما اسلام ضلع رحیم یارخان کےزیر اہتمام مرکزی جامعہ مسجد ریلوے روڈ سے عظیم الشان تحفظ ختم نبوت وعظمت ناموس صحابہ ریلی نکالی گٸی جس کی قیادت جمیعت سرپرست مدارس و مساجد مفتی نعمان حسن لدھیانوی نے کی ریلی صادق بازار جامعہ قادریہ روڈ سٹی پل سے ہوتی ہوٸی دعا چوک پریس کلب جا کر جلسے میں تبدیل ہوگٸی جہاں مفتی نعمان لدھیانوی شیخ الحدیث مفتی عبدالحمید ڈاہر خطیب اسلام مفتی عمر اور ترجمان جمیعت حافظ عثمان لدھیانوی نےخطاب کیا اور جلوس کے شرکا سے جامعہ قادریہ میں ختم نبوت سمینار میں جانے کی اپیل کی

یہ بھی پڑھیں : یومِ دفاع پاک بھارت جنگ 1965 کےشہداءکی یاد میں منایا جاتا ہے، علی لغاری


Post a Comment

0 Comments

click Here

Recent