Ticker

6/recent/ticker-posts

ڈی آئی جی جیل خانہ جات فیصل آبادریجن نےاچانک ڈسٹرکٹ جیل فیصل آبادکا دورہ کیا

DIG Prisons Faisalabad Region paid a surprise visit to District Jail Faisalabad

فیصل آباد(سبین ناصر شیخ)ڈی آئی جی جیل خانہ جات فیصل آباد ریجن سعید اللہ گوندل نے آج ڈسٹرکٹ جیل فیصل آباد کا دورہ کیا۔انہوں نے جیل میں موجود قیدیوں سے ملاقات کی اورجیل انتظامیہ کو قیدیوں کی فلاح و بہبود پر خصوصی توجہ دینے کی ہدایت کی-ڈی آئی جی جیل خانہ جات نے کہا کہ بہت جلد  فیصل آباد ریجن کی تمام جیلیں جدید اور کمپیوٹرازڈ نظام کے تحت کنٹرول کی جائیں گی -انھوں نیجیل بیرکوں کی صفائی ستھرائی، کچن مین کھانے کی کوالٹی اور مقدار کو چیک کیا۔ہسپتال،،سیل بلاکس،نوعمر کے ں یرکس کا بھی مکمل جائزہ لیا اور مسائل دریافت کیے۔ڈی آئی جی جیل
DIG Prisons Faisalabad Region paid a surprise visit to District Jail Faisalabad
سعید اللہ گوندل نیپی ایم آئی ایس،این آر ٹی سی کنٹرول روم کے تحت سی سی ٹی وی کیمروں کی انسٹالیشن جلد مکمل کرنے کی ہدایت کی۔انھوں نے کہا کہ وہ جیل میں موجود قیدیوں کو ہر طرح کی  سہولیات فراہم کرنے کے لیے کوشاں ہیں۔

یہ بھی پڑھیں :  مفادات سے بالاتر ہوکر باہمی اتحاد

Post a Comment

0 Comments

click Here

Recent