Ticker

6/recent/ticker-posts

اوکاڑہ ایم سی بی چوک میں مشکوک افرادکی ٹریفک پولیس اہلکاروں پرحملہ

Suspected assailants attack traffic police personnel in Okara MCB Chowk

اوکاڑہ(جاویدراہی)ایم سی بی چوک میں مشکوک افراد کی ٹریفک پولیس اہلکاروں پر فائرنگ،فائرنگ سے ڈیوٹی پر موجود تینوں اہلکار معجزانہ طور پر محفوظ رہے اطلاع ملتے ہی ضلعی پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی عینی شاہدین کے مطابق موٹر سائیکل سوار مسلح افراد فائرنگ کرتے فرار ہوئے جبکہ ٹریفک حوالدار سلطان گجر نے بتایا کہ اپیلائیڈ فار موٹر سائیکل روکی تو ملزمان نے فائرنگ کر دی

یہ بھی پڑھیں : لڑکےنےاپنےآپ سےشادی کرلی

Suspected assailants attack traffic police personnel in Okara MCB Chowk

جائے وقوعہ کے ساتھ نجی بنک کے سیکورٹی کیمرے خراب نکلے جس سے ملزمان کی سی سی ٹی فوٹیج نہ مل سکی ڈی پی او فیصل شہزاد نے سخت نوٹس لے کر ضلع بھر کی ناکہ بندی کر دی فرار ملزمان کی تلاش کے لیے پولیس ٹیم تشکیل دے دی ہے

Post a Comment

0 Comments

click Here

Recent