Ticker

6/recent/ticker-posts

اوکاڑہ یونیورسٹی کی نومنتخب اکیڈمک اسٹاف ایسوسی ایشن کی تقریب حلف برداری

Okara University's newly elected Academic Staff Association swearing in ceremony

اوکاڑہ(جاویدراہی)اوکاڑہ یونیورسٹی کی نو منتخب اکیڈمک اسٹاف ایسوسی ایشن کی تقریب حلف برداری،حلف وائس چانسلر پروفیسر زکریا ذاکر نے لیا اے ایس اے کا یونیورسٹی کی تعمیر و ترقی میں انتظامیہ کے ساتھ بھرپور تعاون کا عزم تفصیل کے مطابق اوکاڑہ یونیورسٹی کی اکیڈمک اسٹاف ایسوسی ایشن کی ایگزیکٹو کونسل اور جنرل باڈی کے نو منتخب عہدے داران سے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر محمد زکریا ذاکر نے حلف لیا۔ حلف برداری کی تقریب میں یونیورسٹی کے تمام اساتذہ اور انتطامی آفیسرز موجود تھے۔
نئے منتخب ہونے والے 18 ممبران نے اوکاڑہ یونیورسٹی کی تعمیر و ترقی میں انتظامیہ کے ساتھ مکمل تعاون کا عزم کیا۔ انہوں نے یونیورسٹی میں تدریس اور تحقیق کی کوالٹی بہتر بنانے کے لیے کام کرنے کا بھی عہد کیا تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وائس چانسلر نے مشکل حالات کے باوجودیونیورسٹی کی ترقی کے لیے شبانہ روز محنت کرنے پر تمام اساتذہ کو مباک باد پیش کی اور ان کا شکریہ ادا کیا۔
پروفیسر زکریا کا کہنا تھا کہ اوکاڑہ یونیورسٹی نے اپنے مقاصد بڑی حد تک حاصل کرلیے ہیں اور اب یہ ملک کا ایک تیزی سے ابھرتا ہوا تعلیمی ادارہ ہے۔ انہوں نے یہ اعلان کیا کہ اگر حکومت ترقیاتی گرانٹ دیتی ہے توہ پوری فیکلٹی کے لیے کیمپس میں رہائش گاہیں تعمیر کی جائیں گی۔

یہ بھی پڑھیں : پولیس ازیورفرینڈکانعرہ اور زمینی حقائق؟

اے ایس اے کی ایگزایکٹو کونسل کے ممبران میں ڈاکٹر طاہر خان فاروقی، ڈاکٹر فہیم ارشد، ڈاکٹر غلام مصطفی، ڈاکٹر ریاض حسین، ڈاکٹر شعیب سلیم، ڈاکٹر ثاقب جمیل، فاخرہ شاہد، صوبیا یعقوب اور اقرا خادم شامل تھے جبکہ جنرل باڈی ڈاکٹر حمود الرحمن، ڈاکٹر نادیہ گیلانی، ڈاکٹر محمد واجد، ڈاکٹر محمد اقبال، نیلوفر شبیر، ڈاکٹر شہزاد فرید،فائق بٹ، رائے امتیاز حسین، ڈاکٹر عثمان علوی اور تنزیل الرحمن پہ مشتمل تھی۔
تقریب کے اختتام پہ الیکشن کمیٹی کے ممبران ڈاکٹر خالد سلیم،ڈاکٹر زاہد بلال اور محمد فیصل میں شیلڈز تقسیم کی گئیں۔ ایے ایس اے کے صدر ڈاکٹر حمود نے وائس چانسلر کو شیلڈ پیش کی۔

UO’s elected ASA takes oath 
The newly elected Executive Council and General Body of the University of Okara’s Academic Staff Association (ASA) took oath from the Vice Chancellor Prof Dr Muhammad Zakria Zakar. All faculty members were present in the ceremony. 
The eighteen elected members pledged to support the administration in the mission of improvising the academic and physical infrastructure of the university. They also vowed to work for the betterment of the education and research quality. 
Addressing to the ceremony, the VC congratulated and appreciated the faculty for showing resilience against all the odds and working for the development of the institution. He declared to build residences for the faculty once the university received development grant from government. 
“We have achieved our objectives to a great extent and the University of Okara is a functional university now. The credit goes to my faculty members who worked day and night to keep the wheel running, said Dr Zakar. 
The Executive Council members included Dr Tahir Khan Farooqi, Dr Faheem Arshad, Dr Ghulam Mustafa, Dr Riaz Hussain, Dr Shoaib Saleem, Dr Saqib Jamil, Fakhra Shahid, Sobia Yaqoob and Iqra Khadim while the General Body was comprised of Dr Hamood Ur Rehman, Dr Nadia Gillani, Dr Muhammad Wajid, Dr Muhammad Iqbql, Nelofer Shabir, Dr Shehzad Farid, Faiq Butt, Rai Imtiaz Hussain, Dr Usman Alvi and Tanzeel Ur Rehman. 

Okara University's newly elected Academic Staff Association swearing in ceremony
At the end of the ceremony, shields were distributed among the Election Committee members including Dr Khalid Slaeem, Dr Zahid Bilal and Muhammad Faisal. The ASA President, Dr Hamood, presented souvenir to the VC.

Post a Comment

0 Comments

click Here

Recent