Ticker

6/recent/ticker-posts

رحیم یارخان:ڈسٹرکٹ وائلڈلائف آفیسرذیشان جتوئی معطل

Rahim Yar Khan: District Wildlife Officer Zeeshan Jatoi suspended


رحیم یارخان(ارشد قاسم) ڈسٹرکٹ وائلڈ لائف آفیسر ذیشان جتوئی معطل،ذرائع کے مطابق ڈسٹرکٹ آفیسر وائلڈ لائف ذیشان جتوئی پر کرپشن بد عنوانی اور اختیارات کے ناجائز استعمال کے الزامات میں محکمہ تحفظ جنگلی حیات کی جانب سے پیڈا ایکٹ کے تحت انکو کو عہدے سے ہٹا کر معطلی کے احکامات جاری کر دئیے گئے ہیں

یہ بھی پڑھیں : نئی فنکارائیں صدیق اجن کوپیارسےماموں کہتی ہیں.اداکارہ و ماڈل نغمہ خان

ذیشان جتوئی پر وائلڈ لائف کی گاڑیاں چولستان میں کرایہ پر چلانے شکاریوں کے ساتھ میل جول اور شکاریوں کو جرمانے کی آڑ میں کرپشن کے الزامات تھے تاہم ڈی جی وائلڈ لائف کی ہدایت پر سیکرٹری وائلڈ لائف نے ڈسٹرکٹ آفیسر ذیشان جتوئی کو تین ماہ کیلئے معطل کر دیا محکمہ وائلڈ لائف کی جانب سے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا

Post a Comment

0 Comments

click Here

Recent