Ticker

6/recent/ticker-posts

نئی فنکارائیں صدیق اجن کوپیارسےماموں کہتی ہیں.اداکارہ و ماڈل نغمہ خان

New artists call Siddique Ujan's uncles in love. Actress and model Naghma Khan

رحیم یارخان (محمد اظہر) اداکارہ و ماڈل نغمہ خان نے سرائیکی گلوکار سہیل چانڈیہ کے گانے کی ماڈلنگ کے دوران میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان میں سرائیکی شوبز میں فلم ڈائریکٹر استاد صدیق اجن کو سب سے زیادہ نئے فنکاروں کو متعارف کروانے کا اعزاز حاصل ہے اکثر نئی فنکارائیں انہیں پیار سے ماموں کہتی ہیں یقینا وہ محبت اور رشتوں کا احترام کرنے والے انسان ہیں

یہ بھی پڑھیں : یہ معلوماتی کالم آخر تک پڑھیں اور اس کو شئیر کریں آپ لوگوں کا ان تمام چیزوں کے متعلق جاننا ان کو سمجھنا نہایت ہی ضروری ہے

شوبز میں سنجیدہ لوگوں کی بجائے شوقین اور ٹھرکی مزاج لوگ زیادہ ہیں عورت کو کمزور سمجھنے والوں کا اپنا خیال اور کردار کمزور ہوتا ہے. عورت ہوس پرست آنکھیں کو بہت جلد جان جاتی ہے.انسان کا اپنا کردار میلا نہ ہو تو کوئی اس کی طرف میلی آنکھ نہیں اٹھا سکتا نغمہ خان نے بتایا کہ اس کا تعلق سرائیکی وسیب تونسہ شریف کے ایک محنت کش گھرانے سے ہے. وہ بڑی اداکارہ بن کر نام کمانا چاہتی ہے.

نئی فنکارائیں صدیق اجن کوپیارسےماموں کہتی ہیں.اداکارہ و ماڈل نغمہ خان
 

Post a Comment

0 Comments

click Here

Recent