Ticker

6/recent/ticker-posts

گانگاویلفیئرسوسائٹی بانی و پاکستان کسان اتحادکےڈسٹرکٹ آرگنائزرجام ایم ڈی گانگاکا گانگانگرسےگزرنےوالےکھال کی مرمت وتعمیرکےکام کاجائزہ

Ganga Welfare Society Founder and Pakistan Kisan Ittehad District Organizer Jam MD Ganga reviews the repair and construction work of fur passing through Ganga Nagar

رحیم یارخان(محمد خرم لغاری) گانگا ویلفیئر سوسائٹی رحیم یار خان کے سرپرست و بانی اور پاکستان کسان اتحاد کے ڈسٹرکٹ آرگنائزر جام ایم ڈی گانگا نے اپنے گاوں گانگا نگر سے گزرنے والے کھال کی اپنی مدد آپ کے تحت دوبارہ مرمت و تعمیر کے کام کا جائزہ وزٹ کے دوران کام کرنے والے کاریگر اور مزدوروں سے کہا کہ یہ سرکاری خرچ پر ہونے والا کام نہیں ہے ذاتی جیب سے کھال مرمت کروایا جا رہا ہے اسے اپنے گھر کے کام کی طرح مضبوط اور اچھے طریقے سے کیا جائے

یہ بھی پڑھیں : میری کسی سے شادی نہیں ہوٸی سوشل میڈیا پر چلنے والی خبریں بے بنیاد ہیں،اداکارہ اینجل خان نے تردید کردی

فتح مائنر سے نکلنے والایہ کھال نو ماہ قبل بھاری ٹریفک کے گزرنے سے لڑھک کر گر گیا تھا کھال مزید ٹوٹ پھوٹ کا شکار تھا اس عرصے کے دوران جس کی ساٹھ فیصد اینٹیں بھی ضائع اور آہستہ آہستہ غائب ہو چکی تھیں. اس موقع پر کسان اتحاد یوتھ کے نوجوان رہنما جام محمد راشد مجنوں گانگا، جام نوید احمد گانگا وغیرہ بھی موجود تھے

Ganga Welfare Society Founder and Pakistan Kisan Ittehad District Organizer Jam MD Ganga reviews the repair and construction work of fur passing through Ganga Nagar

Post a Comment

0 Comments

click Here

Recent