The news on social media that I am not married to anyone is baseless, actress Angel Khan denied
رحیم یارخان(محمد اظہر) میری کسی سے شادی نہیں ہوٸی سوشل میڈیا پر چلنے والی خبریں بے بنیاد ہیں،اداکارہ اینجل خان نے تردید کردی تفصیل کے مطابق سراٸیکی فلموں کی اداکارہ اینجل خان نے اپنی شادی کے حوالے سے سوشل میڈیا پر چلنے والی خبروں کی تردید کرتے ہوٸے کہا کہ میری کسی سے شادی نہیں ہوٸی
یہ بھی پڑھیں : نیازی حکومت پی ڈی ایم سےڈری ہوئی ہے،مولاناایازالحق قاسمی کی جلسےپرروانگی سےقبل گفتگو
سوشل میڈیا پر چلنے والی خبریں بے بنیاد ہیں جب بھی شادی کروں گی ڈنکے کی چوٹ پر کروں گی رٸیس نوید ہماری ٹیم کا ممبر ہے اور ہمارا آپس میں اخلاق کا رشتہ ہے
0 Comments