Ticker

6/recent/ticker-posts

رحیم یارخان: جام ریاض احمدگانگا ایڈوؤکیٹ ہائیکورٹ بارایسوسی ایشن بہاول پورکےبلامقابلہ نائب صدرمنتخب

Rahim Yar Khan: Jam Riaz Ahmad Ganga Advocate High Court Bar Association Bahawalpur Unopposed Vice President Elected

رحیم یارخان(محمد خرم لغاری)جام ریاض احمد گانگا ایڈوؤکیٹ ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن بہاول پور کے بلامقابلہ نائب صدر منتخب ہوگئے ہیں جام ریاض احمد گانگا ایڈوؤکیٹ ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن بہاول پور کے لیے ضلع رحیم یارخان کی سیٹ پر الیکشن لڑ رہے تھے ان کے مدمقابل شیڄ ندیم حسین تھے وکلاء قائدین کے فیصلے کے تحت دونوں امیدواروں نے باہمی رضا مندی سے آدھے آدھے پریڈ کے لیے اپنی رضامندی اور فیصلے سے متعلق ہائیکورٹ بارالیکشن کمیشن کو تحریری طور پر آگاہ کردیا ہے

نو منتخب نائب صدر ہائیکورٹ بار جام ریاض احمد گانگا ایڈوؤکیٹ نے کہا ہے کہ وہ اپنے وکلاء قائدین،  ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن بہاول پور کے جملہ عہدیداران کے ساتھ مل کر کام کریں گے آئین کی بالادستی،بارایسوسی ایشن کی عزت و وقار اور وکلاء کی فلاح و بہبود ان کی ترجیحات میں شامل ہیں میں اپنی کامیابی میں کردار ادا کرنے والے اپنے تمام دوستوں،مہربانوں کا شکرگزار ہوں جن عظیم شخصیات نے میری کامیابی کے لیے دعائیں کی ہیں اور اللہ تعالی نے مجھے بلامقابلہ کامیابی نصیب فرمائی ہے میں تہہ دل سے سب کا ممنون و مشکور ہوں وکلاء صاحبان کے علاوہ کسان بھائی بھی میری ترجیح میں شامل ہیں انشاء اللہ کسانوں کے لیے بھی آواز بلند کروں گا

رحیم یارخان: جام ریاض احمدگانگا ایڈوؤکیٹ ہائیکورٹ بارایسوسی ایشن بہاول پورکےبلامقابلہ نائب صدرمنتخب

یہ بھی پڑھیں : رحیم یارخان: پاکستان میں موبائل فونز کی برآمدات میں 56 فیصد اضافہ،ادارہ شماریات

رحیم یارخان: جام ریاض احمدگانگا ایڈوؤکیٹ ہائیکورٹ بارایسوسی ایشن بہاول پورکےبلامقابلہ نائب صدرمنتخب

رحیم یارخان: جام ریاض احمدگانگا ایڈوؤکیٹ ہائیکورٹ بارایسوسی ایشن بہاول پورکےبلامقابلہ نائب صدرمنتخب

Post a Comment

0 Comments

click Here

Recent