Ticker

6/recent/ticker-posts

چیچہ وطنی : کیا یہ شخص انسان کہلانے کے لاٸق ہے؟

Chichawatni: Does this person deserve to be called a human being?

چیچہ وطنی(نیوز سورس) درندہ صفت انسان نے باپ بیٹی کے مقدس رشتے کو داغ دار کردیا تھانہ صدر کے علاقے 110/12 بارہ ایل میں درندہ صفت باپ اپنی 13 سالہ بیٹی کنزہ کو 3 سال تک  زیادتی کا نشانہ بنا کر اپنی ہوس پوری کرتا رہا باپ کی درندگی سے تنگ آکر بیٹی نے محلہ داروں کو بتادیا

یہ بھی پڑھیں: عمران خان ایوان سے اعتماد کا ووٹ لے کر سر خرو ہو گئے

جس پر اہل محلہ نے پولیس کو اطلاع دی تھانہ صدر پولیس نے درندہ صفت انسان مرزا اختر کو گرفتار کرلیا دوران تفتیش ملزم نے شیطانیت کا اقرار کیا بچی کا میڈیکل ٹیسٹ کروا کے پولیس تھانہ صدر نے اپنی مدعیت میں مقدمہ نمبر 152/21 درج کرلیا ملزم سے مزید تفتیش جاری ہے۔

Post a Comment

0 Comments

click Here

Recent