Ticker

6/recent/ticker-posts

فیروزوالہ: جعلی عامل نے ماں سے بچے قتل کروا دٸیے

Ferozwala: Fake agent killed mother and children

فیروزوالہ(نیشن آف پاکستان نیوز آن لاٸن) فیروزوالہ گلشن حیات پارک جعلی عامل کے کہنے پر ماں نے دو بیٹوں کو پھانسی دے کر قتل کر دیا جاں بحق ہونے


والے بچوں میں 12 سالہ بلال اور 8 سالہ طلحہ شامل ہے جعلی عامل نے قاتلہ ماں کو ورغلایا کہ تم پر آسیب کا سایہ ہے بچوں کی بَلی دینے پر ختم ہوگا اور تم زندہ رہو گی جعلی عامل نے

عورت کو بچوں کو قتل کرنے پر مجبور کر دیا

یہ بھی پڑھیں : عہدِ  حاضر کا نوجوان

ماں نے دونوں بیٹوں ایک بیٹی کو پھانسی دی دو بیٹے جاں بحق بچوں کی چیخ و پکار سن کر اہل


علاقہ جمع ہوگٸے۔

Post a Comment

0 Comments

click Here

Recent