Ticker

6/recent/ticker-posts

منڈی احمدآباد: سات سالہ بچی کے ساتھ اوباش کی مبینہ زیادتی

Mandi Ahmedabad: Obash allegedly raped a seven-year-old girl

منڈی احمدآباد(نیشن آف پاکستان نیوز آن لائن) سات سالہ بچی کے ساتھ اوباش کی مبینہ زیادتی ۔ ممہند کے رہائشی نزیر احمد قوم حجام اپنی بیوی کے ہمراہ محنت مزدوری کے لیے باہر گیا ہواتھا اور گھر میں سات سالہ بیٹی اکیلی موجود تھی کہ اسی اثنا میں عارف عرف بابو قوم حجام ساکن آبادی رسول پور گھر آیا اور بچی کو زبر دستی پکڑ کر کمرہ میں لے گیا اور

یہ بھی پڑھیں : امن و امان کی صورتحال بدتر،مسلح افراد کی شوہر کے سامنے بیوی سےمبینہ زیادتی

مبینہ طورپر جنسی تشدد شروع کردیا مقامی پولیس نے مدعی کی درخواست پر فوری کاروائی کرتے ہوئے ملزم کے خلاف مقدمہ


درج کرلیا اور چند ہی گھنٹوں بعد ملزم کو گرفتار کرلیا 

Post a Comment

0 Comments

click Here

Recent