Law and order situation worsens, alleged abuse of wife in front of husband by armed men
چنیوٹ (ویب ڈیسک) بااثر افراد نے اسلحہ کے زور پر خاوند کے سامنے بیوی سے مبینہ زیادتی، یہ دلخراش واقعہ پنجاب کے شہر چنیوٹ کے تھانہ بھوانہ کے علاقہ امین پور روڈ کے قریب پیش آیا۔ ذکا اللہ نامی شخص نے تھانہ بھوانہ میں بیان دیا کہ وہ اور اس کی بیوی عاصمہ بی بی موٹر سائیکل پر جارہے تھے کہ امین پورہ روڈ کے قریب بااثر ملزمان نے موٹر سائیکل کو روکا اور عاصمہ بی بی کو اسلحے کے زور پر کچھ فاصلے پر لے گئے اور
یہ بھیں پژھیں : سب انسپکٹر گھروں کے باہر کھڑی موٹرسائیکلیں اٹھا کرکارگزاری کےنمبر بنانے لگا
جنسی درندگی کا نشانہ بنایا۔ پولیس نے ملزمان کےخلاف مقدمہ درج کرلیا جبکہ متاثرہ خاندان نے وزیر اعلیٰ پنجاب اور ڈی پی او
چنیوٹ سے انصاف کی اپیل ہے
0 Comments