Ticker

6/recent/ticker-posts

حکومت کی طرف سے بیرون ملک کا ورک ویزا،سٹڈی ویزا رکھنے والوں کے لیے خوشخبری

Good news for holders of study visas, study visas from the government

اسلام آباد(نیشن آف پاکستان نیوز آن لائن) وفاقی حکومت نے بیرون ملک سفر کے خواہشمند افراد جو ورک ویزا اقرا سٹڈی ویزا رکھتے ہیں ان کی سہولت کیلئے کل بروز سوموار سے امریکی ویکسین موڈرنا ویکسین لگانا شروع کی ہے۔ کل سنٹرز کی تعداد 49 ہے جوکہ پنجاب، سندھ، کے پی، اسلام آباد وفاق، بلوچستان، جی بی، آزاد کشمیر میں بنا دئیے گئے ہیں

حکومت کی طرف سے بیرون ملک کا ورک ویزا،سٹڈی ویزا رکھنے والوں کے لیے خوشخبری

یہ بھی پڑھیں: نکے تھانیدار کی پولیس گردی،ڈی ایس پی نے حوالات میں بند کروا دیا 

Post a Comment

0 Comments

click Here

Recent