Ticker

6/recent/ticker-posts

نکے تھانیدار کی پولیس گردی،ڈی ایس پی نے حوالات میں بند کروا دیا

The police patrol of the junior police station was stopped by the DSP

سمندری(نیشن آف پاکستان نیوز آن لائن) سمندری تھانہ ترکھانی کے اے ایس آئی ظفر خان نے ناجائز طور پر حراست میں رکھ کر تشدد کی فوٹیج وائرل، ڈی ایس پی نے اے ایس آئی کو حوالات میں بند کردیا فوٹیج وائرل ہونے پر ڈی ایس پی کا نوٹس اے ایس آئی ظفر خان کو معطل کرکے مقدمہ درج کر دیا

یہ بھی پڑھیں : سندھ رینجرز نے سنیپ چیکنگ کے دوران بسوں کو لوٹنے والا گروہ گرفتار کرلیا،ترجمان سندھ رینجرز

ڈی ایس پی کے مطابق اے ایس آئی ظفر خان نے محمد نعمان شہری کو ناجائز پکڑا اور دوران حراست تشدد کے بعد صلح نامہ لکھوایا اے ایس آئی ظفر خان کو گرفتار کرکے حوالات میں بند کر دیا گیا

نکے تھانیدار کی پولیس گردی،ڈی ایس پی نے حوالات میں بند کروا دیا

Post a Comment

0 Comments

click Here

Recent