Ticker

6/recent/ticker-posts

سندھ رینجرز نے سنیپ چیکنگ کے دوران بسوں کو لوٹنے والا گروہ گرفتار کرلیا،ترجمان سندھ رینجرز

Sindh Rangers arrested a group of robbers during a snap check, Sindh Rangers spokesman said

رحیم یارخان(نیشن آف پاکستان نیوز آن لائن) پاکستان رینجرز(سندھ) کی اندرون سندھ پنجاب بارڈر پر ایک اور بڑی کامیابی کوٹ سبزل میں اسنیپ چیکنگ کے دوران بسوں کو لوٹنے والا گروہ گرفتار گروپ میں شامل 7 ملزمان وقاص، افضل، احسا ن اللہ، مستنصر، محمد عمران، ذیشان علی اور مدثر ریاض کو گرفتار کرلیا

یہ بھی پڑھیں : معمولی تلخ کلامی پر مخالفین نے دو بچوں کو قتل کردیا

سندھ رینجرز نے سنیپ چیکنگ کے دوران بسوں کو لوٹنے والا گروہ گرفتار کرلیا،ترجمان سندھ رینجرز

ابتدائی تفتیش کے مطابق ملزمان نے انکشاف کیا کہ بس ڈرائیور مدثرریاض کی مخبری پر پنجاب کے ضلع سیالکو ٹ سے آنے والی بس میں سوار مال مویشیوں کے بیوپاریوں سے لوٹ مار کرنے کے لیے تعاقب کر رہے تھے۔ لوٹ مار کے ارادے سے تعاقب کرنے والے باقی 6 ملزمان کار میں سوار تھے

سندھ رینجرز نے سنیپ چیکنگ کے دوران بسوں کو لوٹنے والا گروہ گرفتار کرلیا،ترجمان سندھ رینجرز

ملزمان کے قبضے سے اسلحہ، ایمونیشن، کار اور دیگراشیاء جن میں ایک عدد 30 بور پسٹل،دو عدد میگزین، ایک عدد 30 بور موزر،ایک میگزین، ایک عدد ٹیوٹا کرولا کار، 8 عدد موبائل فونز، نقد رقم(بشمول قطری ریال) 14677 روپے اور 2عدد سونے کی چین شامل ہیں بھی برآمد کرلیا۔

سندھ رینجرز نے سنیپ چیکنگ کے دوران بسوں کو لوٹنے والا گروہ گرفتار کرلیا،ترجمان سندھ رینجرز

گرفتار ملزمان کو مع اسلحہ ایمونیشن اور مسروقہ سامان قانونی کاروائی کے لیے پولیس کے حوالے کر دیا گیا ہے۔

سندھ رینجرز نے سنیپ چیکنگ کے دوران بسوں کو لوٹنے والا گروہ گرفتار کرلیا،ترجمان سندھ رینجرز

Post a Comment

0 Comments

click Here

Recent