The meaning of seeing bamboo
بانس دیکھنا: برے انسان اور اس کی بری بات کرنے پر دلالت کرتا ہے
بانس سونے کا دیکھنا: خواب میں بانس سونے یا چاندی یا زمرد کی شاخ یا لاٹھی بن جانا جنت میں لے جانے والے اعمال اور دنیاوی راحت کی دلیل ہے
بانس سے سہارا لینا: اگر کسی نے دیکھا کہ اس کے ہاتھ میں بانس ہے اور اس نے اس پر سہارا لگایا ہوا ہے تو اشارہ ہے کہ عمر تھوڑی رہ گٸی ہے اور وہ فقیر ہوجاٸے گا
0 Comments