The interpretation of seeing a button in a dream
بٹن ٹانکنے والا دیکھنا: غیر شادی شدہ کے لیے شادی کی دلیل ہے اور شادی شدہ کے لیے طلاق کی دلیل ہے
بٹن قمیض کا دیکھنا : بٹن اور کاج مرد اور عورت پر دلالت کرتا ہے اگر کسی نے دیکھا کہ اس نے بٹن کو کاج میں داخل کرکے بند کیا ہے تو اگر کنوارا ہے شادی شدہ ہوگا ورنہ بگڑنے والے معاملے کو سلجھا دیگا
0 Comments