Ticker

6/recent/ticker-posts

خواب میں بطخ دیکھنے کی تعبیر

The meaning of seeing a duck in a dream

بطخ بولتی دیکھنا : مصیبت و آفت پڑے گی

بطخ دیکھنا : مال اور نعمت ملے گی

بطخ سفید دیکھنا : مالدار عورت ملے گی عمر خوشی سے بسر کرے گا

بطخ سیاہ دیکھنا : کنیز ملے گی آرام و راحت پائے گا خوشی حاصل ہوگی

بطخ کا انڈا دیکھنا : درویشی اختیار کرے گا دنیا سے بیزار ہوگا عاقبت نیک ہوگی

بطخ کا گوشت کھانا : اسی قدر مال و نعمت پائے گا

بطخ کو ذبح کرنا : عورت امیر ملے گی زندگی خوش و خرم گزرے گی

بطخ کی آواز سننا : اس کے اہل خانہ میں سے کسی پر مصیبت آئے گی

یہ بھی پڑھیں : مرحوم میر ولی محمد خان ہانبھی ایک تعارف



Post a Comment

0 Comments

click Here

Recent