Ticker

6/recent/ticker-posts

بلالی فاؤنڈیشن کے وفد کا دیگی بنگلہ یونٹ راجن پور کا دورہ

Bilali Foundation delegation visits Degi Bangla Unit Rajanpur

رحیم یار خان (نیشن آف پاکستان نیوز آن لائن) عوامی انقلابی فورم ضلع رحیم یارخان نے بلالی فاؤنڈیشن کے وفد نے دیگی بنگلہ یونٹ راجن پور کا دورہ کیا اجلاس میں جمعیت علماء اسلام کے علماء کرام بھی موجود تھے حکیم محمد الیاس نے تمام یونٹ سازی کرتے ہوئے تین سو جانثار کا یونٹ تشکیل دیا جنہوں نے مظلوم کی حمایت اور ظالم کے خلاف علم جہاد بلند کرنے کا عزم کیا اجلاس میں احمد سجاد فران بلالی سیکرٹری عوامی انقلاب فورم کنوینئر اذان بلالی فاؤنڈیشن ساجد محمود رفیع ایڈوکیٹ نائب صدر عوامی انقلاب فورم رئیس رشید احمد کھوکھر صدر عوامی انقلابی فورم کیپٹن ریٹائرڈ سیف اللہ خان نیازی ایڈووکیٹ چیرمین عوامی انقلابی فورم مولانا فتح اللہ عباد چیئرمین پاک فلسطین فورم مولانا محمد یوسف میڈیا ویژن کے نمائندگان نے شرکت کی اجلاس میں کرپشن رشوت ستانی بدعنوانی مہنگائی اداروں کی تباہی و بربادی  اور مظلوم عوام کا ہر فورم پر ساتھ دینے کا عزم کیا گیا

یہ بھی پڑھیں : رحیم یارخان کی سیاست میں نیا بھونچال،سابق ایم این اے مسلم لیگ ن میاں امتیاز احمد سابق چئیرمین بلدیہ میاں اعجاز عامر کی راہیں جدا

بلالی فاؤنڈیشن کے وفد کا دیگی بنگلہ یونٹ راجن پور کا دورہ

Post a Comment

0 Comments

click Here

Recent