Ticker

6/recent/ticker-posts

خواب میں بھیڑ دیکھنے کی تعبیر

The meaning of seeing a sheep in a dream

بھیڑ دیکھنا : مالدار عورت ملنے کی دلیل ہے خوشحال ہوگا

بھیڑ حاملہ دیکھنا : حاملہ بھیڑ دیکھنا خوشحالی اور مالی امید کی طرف اشارہ ہوتا ہے

بھیڑ سے جماع کرنا : خواب میں بھیڑ سے جماع کرنا خوشحالی اور بلاوجہ ناگواری کی دلیل ہے

بھیڑ کا دودھ دھونا یا پینا : دیندار ہوگا والدین کا خادم ہوگا بزرگی و عزت حاصل کرے گا اور دولتمندوں میں شمار ہوگا

بھیڑ کا گوشت کھانا : خواب میں بھیڑ کا گوشت کھانا کسی عورت کا وارث بننے کی دلیل ہے

بھیڑ کو ذبح کرنا : کھانے کی غرض سے اس کو ذبح کرنا اس عورت کی طرف سے اس کی ضرورت پوری ہونے اور کھانے کی نیت کے بغیر اس کو ذبح کرنا کسی کنواری عورت سے نکاح کرنے کی علامت ہے

بھیڑ گھر میں داخل ہونا : اسی سال مالی خوشحال ہونے کی علامت ہے

بھیڑ موٹی دیکھنا : ایک شریف النفس سخی اور مالدار عورت پر ہوتی ہے

یہ بھی پڑھیں : خواب میں بھونچال دیکھنے کی تعبیر


یہ بھی پڑھیں : جَوڑیاں کلاں

Post a Comment

0 Comments

click Here

Recent